وقت بھی گزر جائے گا مصیبت بھی ٹل جائے گی ------ تیرے ساتھ گزری یادیں ہمارے پاس رہ جائیں گی ------- تیرے وعدے اور تیری باتیں ہمیں ہر پل ستائیں گی ------ بس تیرے ساتھ گزری راتیں ہم سے نہ بھول پائیں گی ---------- #SALines #08 #myownlines #supportme08 Dont hurt anyone in your life