بلندی دیر تک کس شخص کے حصے میں رہتی ہے بہت اونچی عمارت ہر گھڑی خطرے میں رہتی ہے منور رانا Urdu poetry by Munawwar Rana. #Nojotourdu #Nojoto #Urdushayri #munawwarranapoetry #Urduadab #ishqurdu