لاکھوں میں جو پسند آئی وہ تصویر ہو تم میرے مسلسل پیجیدہ خابوں کی تعبیر ہو تم نہیں ہوتا گزرا تم بن اکیلے جینے میں مصباح تم تم نہیں میری پوری زندگی کی تدبیر ہو تم ©Misba kouser #nojotourdu #misbaworld #Love #specialone #Love