طلب ہم نے دیکھے تھے خواب خود کی رسوائی کیلئے وگرنہ کوئی مطلب نہ رکھتےتھےاپنے ہر جائی کیلئے اس کو پانے کی کوششوں میں اک مدت تک ہم کرتے رہے محبت صرف بے وفائی کیلئے ازقلم _ذوالقرنین ذلی ©Ma Zulqarnain Zulqarnain #nojotofirst #welcome #zulqarnainzillipoetry #You&Me Suman Zaniyan