دن گزرے کہ راتیں، مدہوش بیٹھے ہیں ہم مزاقیہ دستور تیرا، کیا وہ سب تھا وہم؟ بکھرتی ہے اشک ان چشموں سے بہت سیاہی رات اور تیری یاد__ملکے بنا غم... اور غم ©Asraf Losing #bestfriend in #teenagelife is 💔 #coldnights