بابا اب آ بھی جاؤ نہ اک تنہا سی زندگی ہے نہ رونق ہے ، نہ شفقت ہے خاموشی ،ہے سناٹا ہے میری بےرونق زندگی میں پھر سے لوٹ آ ؤ نہ مجھے ہنسنا نہیں آ تا مجھے ہنسنا نہیں آتا #saniawrites #lines #father#thoughta #deep#soul#love #poetry #gazal