Nojoto: Largest Storytelling Platform

حال دل عجیب ہے۔ محبوب بنا رقیب ہے اس مرض کی دوا

حال دل عجیب ہے۔
 محبوب بنا رقیب ہے
 اس مرض کی دوا   وہ
 وہی اس کا طبیب ہے
 یاد کیا اس نے  مجھے
 خواب لگا نقیب ہے
 وہ دل میں نہیں میرے مگر
 وہ دل کے بہت قریب ہے
 دیکھ نہ سکوں جھلک اس کی
 یہ آنکھیں بہت غریب ہے
 درد جاگ گیا ہے پھر
 جیسے رکھا دل پہ صلیب ہے

© میس عالیہ #اردو_ادب #اردو_شاعری #اردونوجوٹو #aliyahquotes 

#rain
حال دل عجیب ہے۔
 محبوب بنا رقیب ہے
 اس مرض کی دوا   وہ
 وہی اس کا طبیب ہے
 یاد کیا اس نے  مجھے
 خواب لگا نقیب ہے
 وہ دل میں نہیں میرے مگر
 وہ دل کے بہت قریب ہے
 دیکھ نہ سکوں جھلک اس کی
 یہ آنکھیں بہت غریب ہے
 درد جاگ گیا ہے پھر
 جیسے رکھا دل پہ صلیب ہے

© میس عالیہ #اردو_ادب #اردو_شاعری #اردونوجوٹو #aliyahquotes 

#rain