خود کو خود سے ہی در بدر کرکے آگئے عشق کا سفر کرکے میں نے امید چھوڑ دی جاناں جب ملے تم اگر مگر کر کے مطلبی لوگ دور بیٹھے ہیں گفتگو مجھ سے مختصر کر کے تم سے بہتر تو میرا دشمن تھا اس نے لوٹا ہے با خبر کر کے لذت غم کو درد فرقت کو میں نے رکھا ہے ہمسفر کر کے اسعد کرناٹکی #asadkarnataki #Poetry #shayeri #Nojoto #shadesoflife