اک شخص ہے وہ جہان تھوڑی ہے. میرا مقدر دین ایمان تھوڑی ہے. بدل گیا وہ بھی موسموں کی طرح. نا بدلتا وہ آیتِ قرآن تھوڑی ہے. نا تلاش مجھے تُو خاکی پتلے میں. میرا وجود میری پہچان تھوڑی ہے. نکال پھینکوگے دل سے میری محبتیں. کسی غریب کے گھر کا سامان تھوڑی ہے. محبتیں کی ہیں تو دردوں سے بھی نبھا. تونے کسی پے کیا احسان تھوڑی ہے. سسکیاں لیتی ہے اُسکی مسکان بھی وہ میرے درد سے انجان تھوڑی ہے. بکھر جائے دو چار اشکوں سے. میرا دل ہے یارچٹان تھوڑی ہے. کیا تجھ سے توقع رہہ لو مفت میں. میرا دل کرائے کا مکان تھوڑی ہے. جہاں دھیان ہے وہاں نظریں نہیں ہیں ریاض. جہاں ہیں نظریں وہاں دھیان تھوڑی ہے. #riazwrites #urdupoetry #riazmehmoodriaz