White لکھتا رہوں میں نعت کے اشعار ہمیشہ دِل میرا کر رہا ہے یہ اصرار ہمیشہ وابستہ ہے سرکار سے اُمیدِ شفاعت کرتے ہیں گنہگار سے وہ پیار ہمیشہ ꧁FAIZAN꧂ ©Faizan Shahbazi #sad_qoute