سجدہ میرے کئے ہوئے سجدے میرے کام نہ آئے ہاتھوں کی لکیروں پہ تیرے نام نہ آئے جن رستوں کو تیرے لوٹ آنےکی رہتی ہے امید سب آئے اور چلے گئے پر وہ شام نہ آئے ... ©Zulqarnain Zilli #Sajda S.Sejal💓 😌Dil_ke_Alfaz😌💔😔 🥀ZK MØMÌÑ🥀 ^√Ghost¥writer^™