Nojoto: Largest Storytelling Platform

سنا ہے اب وہ آنکھیں اور کسی کو رو رہی ہیں میرے چشم

سنا ہے اب وہ آنکھیں اور کسی کو رو رہی ہیں
میرے چشموں سے کوئی اور پانی بھر رہا ہے

بہت مجبور ہو کر میں تیری آنکھوں سے نکلا
خوشی سے کون اپنے ملک سے باہر رہا ہے

گلے ملنا نا ملنا تو تیری مرضی ہی لیکن
تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کر رہا ہے
سنا ہے اب وہ آنکھیں اور کسی کو رو رہی ہیں
میرے چشموں سے کوئی اور پانی بھر رہا ہے

بہت مجبور ہو کر میں تیری آنکھوں سے نکلا
خوشی سے کون اپنے ملک سے باہر رہا ہے

گلے ملنا نا ملنا تو تیری مرضی ہی لیکن
تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کر رہا ہے