آئینے آنکھ میں چبتے تھے بستر سے بدن کتراتا تھا اک یاد بسر کرتی تھی مجھے میں سانس نہیں لے پاتا تھا مجھے آج بھی یاد ہے بچپن میں کبھی اس پر نظر اگر پڑتی میرے بستے سے پھول برستے میری تختی پر دل بن جاتا تھا❤ #TehzeebHafiPoetry❤