Nojoto: Largest Storytelling Platform

At home🏠 کسی کا گھر ہو کیسا بھی مگر اچھا ہی

At home🏠

کسی کا گھر ہو کیسا  بھی مگر اچھا  ہی   لگتا ہے
ہوئی ہو پرورش جس میں وہ گھر اچھا ہی لگتا ہے

رہے  چاہے وہ  گھر دیہات میں یا  گاؤں  میں  لیکن 
جہاں  ماں باپ رہتے  ہوں  وہ  در  اچھا ہی لگتا ہے

#ہارون رشید قاصر At home

haroonrashidqasi8812

Haroon Qasid

New Creator