Nojoto: Largest Storytelling Platform

اصلیت میں وہ شخض اس قدر عجیب نکلا میں جن سے دور رہ

اصلیت میں وہ شخض اس قدر عجیب نکلا
میں جن سے دور رہتا تھا وہ ان کے قریب نکلا
ایک دکھ یہ کہ اس کے چاہنے والے بہت تھے
دوسرا یہ کہ میرا قاصد بھی میرا رقیب نکلا

#usman_prince_poetry

©Usmanprince Poetry
  #usman_prince_poetry 
#usman_prince
#sad_poetry