جو شام کا تیرا وعدہ تھا گزر شام گئی تم نہیں آئے میں کئی قاصد بھیج بیٹھا تمھارا کوئی پیغام نہیں آیا کروٹ بدل بدل کر رات گزاری اک پل آرام بھی نہیں آیا تیرا ملنا شاکر ایک طرف تیرا صرف سلام بھی نہیں آیا #Maghroorlog