قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں میں تھا,, وہ تھا میرے قریب مگر راستوں میں تھا,, ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنا ہی دور ہو گیا جتنا قریب تھا اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی میری آنکھیں,, جس کے ہاتھوں کی لکیروں میں میرا نصیب تھا #yqbaba #yqquote #yqpoetry #yqshayari #mujhaideen #kashmir #shaheed