ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کا پسندیدہ ترین شخص آپ کی نظر کے سامنے کسی ایسی راہ پہ نکل پڑتا ہے جو اس کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے اور آپ چاہ کر بھی اس کو نہیں روک پاتے عامر امتیاز عاؔمر ©Aamir Imtiaz #عامرامتیازعامر #AamirImtiazPoetry #urdushayri #urduquotes #WorldAsteroidDay