کوشش تو کر رہا ہوں نظر آئے دکھ مرا لیکن میں اتفاق سے فنکار بھی نہیں 😣😔 🍁 #fankar #feelings #sifarishan