Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجیے اِک آگ کا دریا

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجیے
اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

جگر مراد آبادی #nojotourdu #عشق #جگر #nojotourdupoetry
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجیے
اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

جگر مراد آبادی #nojotourdu #عشق #جگر #nojotourdupoetry