ملا ہے جو محبت میں حفاظت سے وہ غم رکھیو ہنسی آئے تو ہنسیو خیر لیکن آنکھ نم رکھیو #Urdupoetry #jawabnama