دوستو، آداب! خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں ایک پرانا خط کھولا انجانے میں.. گلزار یہ سچ ہے کہ آج خط کون لکھتا ہے، مگر ہمارا دل اب بھی ویسے ہی دھڑکتا ہے ان لوگوں کے لیے جو ہم سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں، ماضی میں ان لوگوں کو یاد کرتے ہوئے نظم، غزل قطعہ لکھیں۔ شکریہ آپ کا بھائی جان #yqbhaijan #yqbaba #yqtales #bichhde_log दोस्तो, आदाब ख़ुशबू जैसे लोग मिले अफ़साने में एक पुराना ख़त खोला अनजाने में.. गुलज़ार।