صدا بھی ھے عالیہ بیبی ع نے بعد شہادت علی اکبر ع پتھروں سے اپنی پاک پیشانی کو زخمی کیا سجاد مولا ع پاک سر سے لے کر پاک پاوں تک خون آلودہ تھے فتووں کو مت خاطر میں لاو جوجو آل محمد ص کے فرمان ھیں ان پہ عمل کریں ھمیں عزاداری حسین ع ھر چیز سے بڑھ کے ھیں جتنے بھی فتوے لگایں کسی کو بھی کوی پراہ نہیں مقصد حیات بس یا حسین ع انجمن غلامان عباسؑ کوٹ پہلوان سہیل عباس جعفری