بھول کر ذات تجھ کو یاد کیا❣️ بات بے بات تجھ کو یاد کیا🥀 ۔ نیند ناراض ہوگٸی ہم سے💔 ہم نے جس رات تجھ کو یاد کیا🥀🥀 #_____zulqernain gujjar🥀🥀 ©Zulqer Nain sad love poetry #zulqernain gujjar #alone