کسی چیز سے خوش ہونا اور مطمئن ہونا دو الگ چیزیں ہیں، اگر آپ کسی چیز سے خوش ہیں تو ضروری نہیں کہ آپ اس سے مطمئن بھی ہوں۔۔۔۔ لیکن اگر آپ کسی چیز سے ناخوش ہیں مگر مطمئن ہیں تو وہ کبھی نہ کبھی آپکو خوش ضرور کر دے گی، خوشی کا تعلق نفس سے ہے جبکہ اطمینان کا تعلق ضمیر سے ہے۔ #Sahar #abehayat#ufcebook