نہ کوئی عشق کی انتہا کرے نہ کوئی پیار کی ابتدا کرے نہ کوئی سمجھائے یہ فلسفہ بے وفائی کا نہ کوئی بھی ذات کسی سے وفا کرے نہ کوئی سنے یہ محبت کے قصے جھوٹے نہ کوئی ذات کسی ذات کو خفا کرے وقت بدل گیا ہے عشق والوں کے لئے ابن آدم ؑ بھی حیا کرے بنت حوا ؑ بھی حیا کرے بقلمِ عثمان ©Usman Mehmood #4linespoetry #4poetry_lover #4linepoetry #NationalSimplicityDay