Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے کہ ہم

‏اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہونگے مگر اداسی کھڑی رہے گی
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور 
 ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی
(  شیخ  صدام حسین  ) #Sheikhu
‏اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہونگے مگر اداسی کھڑی رہے گی
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور 
 ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی
(  شیخ  صدام حسین  ) #Sheikhu