Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ پل بھی کتنا حسین تھا جب تو میری سانس سے بھی قری

وہ پل بھی کتنا حسین تھا
جب تو میری سانس سے بھی قریب تھا

میں تجھے کتنا چاہا کرتا تھا
مگر میرا پیار بھی تیرے لئے عجیب تھا

جس دن تم نے تھا ہاتھ چھوڑا میرا
بولا کچھ نہیں، مگر ہاں میں غمگین تھا

نہیں حاصل کر سکا میں تجھ کو
کیا کہوں اور؟ ہاں شاید میں بدنصیب تھا


خان
وہ پل بھی کتنا حسین تھا
جب تو میری سانس سے بھی قریب تھا

میں تجھے کتنا چاہا کرتا تھا
مگر میرا پیار بھی تیرے لئے عجیب تھا

جس دن تم نے تھا ہاتھ چھوڑا میرا
بولا کچھ نہیں، مگر ہاں میں غمگین تھا

نہیں حاصل کر سکا میں تجھ کو
کیا کہوں اور؟ ہاں شاید میں بدنصیب تھا


خان
khanaqib6195

khan aqib

New Creator