راہبروں کے ضمیر مجرم ہیں ہر مسافر یہاں لٹیرا ہے معبدوں کے چراغ گل کر دو قلب انسان میں اندھیرا ہے ساغر صدیقی #favorite_poet_Saghar_Saddiqi